اسٹاپ پریس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اخبار میں دوران طباعت موصول ہونے والی اطلاع کی علامت، مترادف : مزید تازہ ترین خبر، چھپتے میں موصول ہونے والی اطلاع۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اخبار میں دوران طباعت موصول ہونے والی اطلاع کی علامت، مترادف : مزید تازہ ترین خبر، چھپتے میں موصول ہونے والی اطلاع۔